Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنے ہیروز اور آئیڈیلز Ú©Û’ بارے میں علم Ø+اصل کریں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اپنے ہیروز اور آئیڈیلز Ú©Û’ بارے میں علم Ø+اصل کریں

    اپنے ہیروز اور آئیڈیلز Ú©Û’ بارے میں علم Ø+اصل کریں

    دنیا میں موجود ہر فرد اپنی زندگی میں کسی نہ کسی فرد سے اس قدر ضرور متاثرہوتا ہے کہ وُہ اس جیسا بننے Ú©ÛŒ خواہش کرتا ہے۔بعض اوقات آئیڈل ازم Ú©ÛŒ یہ دنیا فردسے Ø+قیقی زندگی میں ایک دن بڑا فیصلہ کروا ڈالتی ہے کہ وُہ اس فرد Ú©Û’ پیشے اورکیریئر Ú©Ùˆ بھی اپنانے سے نہیں چونکتا۔سادہ لفظوں میں ہر فردکوچاہے علم ہو یا نہ ہو اُس کا ایک کیریئر ہیرو بھی ہوتا ہے کہ وُہ جس جیسا بننا اپنی زندگی کا اعلیٰ ترین مقصد سمجھتا ہے۔ اس کیریئر ہیرو Ú©Û’ بارے میںفرد شعوری یا لاشعوری طور پر پسندیدیگی کا بڑا درجہ رکھتا ہے۔

    تب ہی تو وُہ زندگی اُس فرد Ú©ÛŒ ڈھب پر گذارنے پر آمادہ ہوتا ہے۔ اس لئے آپ آج اور اِسی وقت اپنے ذہن میں اس بات Ú©Ùˆ Ø·Û’ کر لیں کہ آپ کا ماڈل کیریئر ہیرو کون ہے؟۔آپ کاکیریئر ہیرو جیتا جاگتا انسان ہونا چاہئے تاکہ آپ اُس سے مل سکیں مگر اس سے پہلے آپ اُس Ú©Û’ بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات Ø+اصل کریں۔اُس Ú©Û’ پیشے اور مستقبل میں اس Ú©Û’ پروفیشن Ú©ÛŒ طلب اور رسد Ú©Ùˆ بھی جان لیں ۔اِس فردسے اِس پیشے میںاعلیٰ ترقی Ú©ÛŒ راہ میں درپیش مشکلوں اور چیلنجز Ú©Û’ بار Û’ میں بھی جانیںتاکہ آپ کیریئر Ú©Û’ انتخاب کا شعوری اور مبنی بر دانش Ùˆ منطق فیصلہ کر سکیں۔ دوسروں Ú©Ùˆ دیکھ کر نقل کئے گئے جذباتی فیصلے عموماً شرمندگی اور خُجالت Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نہیں لاتے۔

    کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - اپنے ہیروز اور آئیڈیلز Ú©Û’ بارے میں علم Ø+اصل کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنے ہیروز اور آئیڈیلز Ú©Û’ بارے میں علم Ø+اصل کریں

    2gvsho3 - اپنے ہیروز اور آئیڈیلز Ú©Û’ بارے میں علم Ø+اصل کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •